Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ جنوری 31, 2025

    ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Operations in DI Khan and North Waziristan, 10 terrorists killed
    تمام ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کُلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ دوسری کارروائی میں شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں، دتہ خیل، حسن خیل، غلام خان اور میر علی میں 4 مختلف جھڑپیں ہوئیں،  ان میں سکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    علاقے میں کسی بھی باقی ماندہ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد
    Next Article چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.