Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد کے آئی ایٹ مرکز میں فائرنگ,ایک فرد جان بحق
    پوٹھوہار ستمبر 6, 2024

    اسلام آباد کے آئی ایٹ مرکز میں فائرنگ,ایک فرد جان بحق

    ستمبر 6, 2024Updated:ستمبر 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    One person was killed in the firing at I8 center in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔فائرنگ کے نتجیے میں ایک فرد زخمی جبکہ دوسرا جان کی بازی ہارگیا۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا۔ایک کار میں دو لوگ سوار تھے۔فائرنگ میں جانبحق ہونے والا شخص گاڑی میں سوار تھا جب ملزمان نے اس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے کے بعد مقتول نے جان بچانے کے لیے قریب میں زیر تعمیر عمارت کی طرف پناہ لی۔ تاہم، ملزمان نے عمارت میں داخل ہو کر مقتول پر مزید فائرنگ کی اور پھر بعد میں آسانی سے فرار ہو گئے۔

    آئی ایٹ مرکز جان بحق فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم دفاع کے موقع پرآرمی چیف کا شہداکی قربانیوں کوخراج تحسین
    Next Article وزیراعظم آزاد کشمیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کیا پیغام دیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.