Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»37 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران کاسی پی او کا دورہ
    پوٹھوہار اپریل 18, 2025

    37 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران کاسی پی او کا دورہ

    اپریل 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد کے 37 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل 18 رکنی وفد نے سنٹرل پولیس آفس لاہور کا جمعہ کو دورہ کیا۔ وفد میں مختلف گورنمنٹ سروسز گروپس کے افسران شامل تھے۔ترجمان پولیس کے مطابق وفد کا خیرمقدم ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) ٹریننگ پنجاب طارق رستم چوہان نے کیا۔

    اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر اور اے آئی جی ٹریننگ حسن اقبال بھی موجود تھے۔ڈی آئی جی آپریشنز وقاص نذیر نے وفد کو پنجاب پولیس کی ورکنگ، چیلنجز اور سٹریٹیجک پالیسیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفد کو لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول، آپریشنز، انویسٹی گیشن، ٹریفک مینجمنٹ اور پبلک سروس ڈلیوری کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

    بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب پولیس کو دہشت گردی، امن و امان کی صورتِ حال اور شہری علاقوں میں پولیسنگ جیسے سنگین چیلنجز درپیش ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی طارق رستم چوہان نے کہا کہ پنجاب پولیس مقدمات کے فوری اندراج، سپیشلائزڈ تفتیش اور ٹیکنالوجی بیسڈ ٹریننگ کو ترجیح دے رہی ہے۔ڈی آئی جی وقاص نذیر نے وفد کو بتایا کہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، کرائم ریکارڈ اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹمز سمیت آئی ٹی اصلاحات کے ذریعے پولیس سروسز میں نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی نے مزید بتایا کہ پولیس خدمت مراکز، تحفظ اور میثاق سنٹرز پاکستان بھر میں عوامی خدمت کے منفرد منصوبے ہیں۔

    مزید برآں، پولیس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کی صحت، اعلی تعلیم اور فلاحی منصوبوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔دورے کے اختتام پر ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب اور وفد کے مابین سووینئرز کا تبادلہ بھی کیا گیا۔ وفد نے پنجاب پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور جدید اصلاحات کو سراہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکردو: بلتستان یونیورسٹی تک سڑک کی تعمیر میں تاخیرکے خلاف طلبہ سراپا احتجاج
    Next Article ایبٹ آباد پولیس نے منشیات فروش کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.