Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر:بھارتی حساس اداروں کے آس پاس جنرل عاصم کے پوسٹرز کیوں لگائے گئے؟
    خاص خبریں ستمبر 4, 2024

    مقبوضہ کشمیر:بھارتی حساس اداروں کے آس پاس جنرل عاصم کے پوسٹرز کیوں لگائے گئے؟

    ستمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Occupied Kashmir Why were posters of General Asim placed around Indian sensitive institutions
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حساس اداروں کے قریب پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز آویزاں نے ہلچل مچا کے رکھ دی ہے۔

    ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حساس اداروں کے آس پاس جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز کو آویزاں کردیا گیا ہے۔

    اس کے ساتھ ہی بھارتی ریلوے سٹیشن ،ہائی سیکورٹی زون والے علاقوں، اور سری نگر جموں شاہراہِ پر بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں۔

    حریت کانفرنس رہنما زاہد اشرف کے مطابق پوسٹرز کو سٹوڈنٹس یوتھ فورم نے آویزاں کیا ہے۔

    پوسٹرز کو ہائی سیکیورٹی زون میں دیکھ کر قابض بھارتی فوج اور بھارتی اداروں میں ہلچل مچادی گئی، پوسٹرزکو دیکھنے کے بعد  بھارتی پولیس اور فورسز کی دوڑیں لگ گئیں ہیں۔

    پوسٹرز کو 6 ستمبر پاکستان کے ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے آویزاں کیا گیا ہے۔

    زاہد اشرف حریت رہنما کے مطبق پوسٹرز پر تحریر 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان، کشمیریوں کو اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ پاکستان اس قدر مضبوط اور  طاقتور ہے کہ وہ بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو سرکاری افسروں نے مذاق بنا لیا
    Next Article پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ پر کون سے نمبر پرآگیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    کھیل

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.