Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    چترال

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
    فیچرڈ مئی 31, 2025

    پٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Notification issued for increase in petrol price
    پیٹرول کی قیمت 252 روپے 63 پیسے سے بڑھ کر 253 روپے 63 پیسے ہوگئی ہے،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔

    وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی تجویز کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اطلاق یکم جون سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا ۔

    حکومتی اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے ہوگئی ہے ۔

    وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کے فی لیٹر 254 روپے 64 پیسے برقرار رکھی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو، ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
    Next Article اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    چترال

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    شوبز

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    چترال

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.