Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا
    خاص خبریں ستمبر 26, 2024

    شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا

    ستمبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan Security forces killed 8 Khawarij while acting
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔

    کے پی کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔اس کارروائی کے دروان سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 8 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔جس کے نتجیے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد فورسز، معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کرنے میں ملوث تھے۔

    یاد رہے کہ 20 ستمبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کر کے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 12 خوارج کو موت کی نیند سلا دیا ہے۔

    اس سے پہلے 7 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز نےکے پی کے ضلع مہمند میں کامیاب کارروائی کے دوران 4 خارجی خود کش بمبار دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا تھا،اور اس کے ساتھ ہی فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام بنادیا گیا تھا۔

    سیکیورٹی فورسز نے اگست کے آخر میں بھی کے پی کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا۔

    خوارج سیکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان ہلاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:باولے کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے 4 بچے زخمی ہو گئے
    Next Article اسلام آباد ڈرائی پورٹ؛ ایجنٹس کی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام
    Ume Roman

    Related Posts

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.