Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں شیڈول میچز کے دوران شہر کی کوئی سڑک بند نہیں ہوگی
    قومی خبریں فروری 28, 2024

    پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں شیڈول میچز کے دوران شہر کی کوئی سڑک بند نہیں ہوگی

    فروری 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    No roads in the city will be closed during the scheduled matches of the Pakistan Super League in Karachi.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں شیڈول میچز کے دوران شہر کی کوئی سڑک بند نہیں ہوگی۔

    کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق پی ایس ایل 9 کے میچز کے دوران شہر قائد کی کوئی سڑک بند نہیں ہوگی البتہ ہیوی ٹریفک کو میچ کے روٹس والے راستوں سے نہیں گزرنے دیا جائے گا۔پی ایس ایل 9کے پلے آف اور فائنل سمیت 11میچز کی میزبانی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو دی گئی۔ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے میچز کا آغاز آج سے 18مارچ تک کراچی میں شیڈول ہے۔اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے تماشائیوں کیلئے پارکنگ کیلئے خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے۔جو شائقین کرکٹ جو کارساز، ملینیم اور نیوٹاؤن سے آرہے ہیںاپنی گاڑیاں پی ایس بی کوچنگ سینٹر /چائنا گراؤنڈ میں پارک کرسکیں گے۔دوران میچ سہراب گوٹھ سے جانب نیپا، لیاقت آباد نمبر 10سے حسن اسکوائر، پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی روڈ، کارساز سے اسٹیڈیم، ملینیم تا نیوٹان، اسٹیڈیم سگنل تا حسن اسکوائر ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا.

    Karachi Pakistan Super League
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد سے جڑے حیرت انگیز اور دلچسپ حقائق
    Next Article مریکی صدر نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.