Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلیات میں کمرشل و تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ، دو ماہ کیلئے مکمل پابندی
    خاص خبریں جنوری 9, 2026

    گلیات میں کمرشل و تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ، دو ماہ کیلئے مکمل پابندی

    جنوری 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    No new constructions in Galiyat for two months as section 144 takes effect
    گلیات میں کمرشل و تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ، دو ماہ کیلئے مکمل پابندی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے گلیات کے علاقے میں ہر قسم کی کمرشل اور دیگر تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے تحت آئندہ دو ماہ کی مدت کیلئے گلیات میں کسی بھی قسم کی نئی تعمیرات یا توسیعی کام پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کا بنیادی مقصد گلیات کے قدرتی حسن کے تحفظ، ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے اور بے ہنگم و غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے، جو نہ صرف علاقے کی خوبصورتی کو نقصان پہنچا رہی ہیں بلکہ ماحولیات کیلئے بھی سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہیں۔

    انتظامیہ کی جانب سے جاری کیا گیا یہ حکم نامہ پشاور ہائی کورٹ کے احکامات اور کمشنر ہزارہ ڈویژن کی قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نافذ کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے گلیات میں غیر منصوبہ بند تعمیرات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کی سفارش کی تھی۔

    حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ قوانین کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام، تعمیراتی اداروں اور سرمایہ کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ قوانین کی پاسداری کریں اور گلیات کے قدرتی ماحول کے تحفظ میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان
    Next Article انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلاباز کی طبیعت ناساز، عملے کو زمین پر واپس لانے کا فیصلہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، چترال،گلگت بلتستان، کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.