Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بالاکوٹ میں بارہ سالہ بچی قتل
    خاص خبریں جولائی 26, 2024

    بالاکوٹ میں بارہ سالہ بچی قتل

    جولائی 26, 2024Updated:جولائی 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nine-year-old girl killed in Balakot
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے پودینہ بیلہ سے بارہ سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی برآمد ،نا معلوم افراد بچی کو  قتل کر کے لاش کو پودینہ بیلہ کے مقام پر دریا کنہار کے کنارے پھینک کر فرار ہوگئے۔

    مقامی لوگوں نے تھانہ میں اطلاع دی جس پر پولیس نے فوراً موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر بالاکوٹ ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق بچی مقامی نہیں ہے۔ بالاکوٹ پولیس نے بچی کی لاش کو امانتاً دفنا دیا ہے پولیس تفتیش کر رہی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ہم بہت جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے پولیس نے کہا ہے کہ بعض اوقات سیاحوں کے ساتھ آئے ہو بچے گم ہو جاتے ہیں جن کی باقاعدہ متعلقہ تھانہ یا چوکی میں رپورٹ درج کروائی جاتی ہے جس پر پھر پولیس ڈھونڈنے میں ان کی مدد کرتی ہے اس بچی کے حوالے سے اب تک کسی بھی تھانہ یا چوکی میں کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدینہ میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق 
    Next Article بالاکوٹ میں بارہ سالہ بچی کے قتل کا ڈراپ سین، سگی ماں ہی قاتلہ نکلی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.