Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟
    خاص خبریں جون 8, 2025

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزارت پاورڈویژن  نے بجلی کے2 میٹرلگانےپرپابندی کی خبریں جعلی قرار دے دیں۔

     ترجمان پاورڈویژن کےمطابق سوشل میڈیا پرگردش خبریں سراسر جھوٹی اورگمراہ کن ہیں، ایسی خبریں عوام میں بےچینی پھیلانےکی مذموم کوشش ہیں،جھوٹی خبریں پھیلانا،شیئرکرنا پیکا ایکٹ کےتحت قابل سزا جرم ہے۔

    پاورڈویژن کاکہنا ہےکہ کسی بھی رہائشی جگہ پردوسرا میٹر مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے، عوام سے گزارش ہےاس قسم کی جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں۔ نیپرا کنزیومرسروسز مینول 2021 کےمطابق ایسی رہائشی جگہ جو علیحدہ پورشن ہو،علیحدہ داخلی راستے  اور علیحدہ کچن پر مشتمل  تمام جگہوں پر الگ میٹر کی اجازت  ہے۔

    بجلی کے ناجائز استعمال اور سبسڈی کے غلط فائدے کو روکنے کے لیے قانون پہلے بھی موجود تھا ۔ جو اب بھی مکمل طور پر نافذ العمل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
    Next Article راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.