Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا
    کھیل اپریل 29, 2024

    نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

    اپریل 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    New Zealand has announced the team for T20 World Cup 2024
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی کپتانی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

    اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کین ولیمسن نیوزی لینڈ کے کپتان ہوں گے جب کہ فن ایلن، ٹرینٹ بولڈ، مارک چیپ مین، ڈوین کونوے، میٹ ہنری اور ڈیرل مچل ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ ریچن رویندرا، گلین فلپس، مچل سینٹنر، ایش سعودی، ٹم ساؤتھی، مائیکل بریسویل اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر کررہے ہیں، اب آئی سی سی نے میچز کے لیے امریکا میں تین مقامات کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 3 امریکی ریاستوں نیویارک، فلوریڈا اور ٹیکساس میں ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں چار دہشت گردوں کو مار گرایا: آئی ایس پی آر
    Next Article معروف یوٹیوبر "ڈکی بھائی” کی اہلیہ کی نازیبا فیک ویڈیو لیک
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025

    ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلادیش کو ہراکر ایونٹ کےفائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 2025

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی فورسز کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.