Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب
    خاص خبریں فروری 18, 2026

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    New system for assessing low intensity earthquake in Hunza GB
    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں کم شدت کے زلزلوں کی جانچ اور تجزیے کےلیے نئی سیسمک براڈبینڈ آبزرویٹری نصب کر دی گئی۔

    محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہنزہ میں زلزلے کی نگرانی مضبوط بنانے کےلیے نئی سیسمک براڈبینڈ آبزرویٹری نصب کردی گئی ہے تاکہ کم شدت والے زلزلے کے واقعات کا حقیقی وقت میں پتا لگاجائے اور تفصیلی تجزیہ بھی کیا جاسکے۔

    اس سے قبل گلگت، اسکردو اور چلاس میں 3 سیسمک اسٹیشنز کام کر رہے ہیں تاہم شمالی علاقوں میں کوریج محدود تھی،جس میں مزید توسیع کی ضرورت تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کی وادی چپورسن میں دھماکوں سےمشابہہ آوازوں اور ہلکے جھٹکوں کی حالیہ اطلاعات کے دوران مذکورہ خطے میں زلزلے کی نگرانی مضبوط بنائی گئی ہے۔

    مزید بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات نےکمپری ہینسوسیسمٹیکٹونک اسسمنٹ رپورٹ آن چیپورسن ویلی اینڈ سراونڈنگ ایریاز گلگت بلتستان کے عنوان سے ایک جامع تیکنیکی مطالعے کو بھی حتمی شکل دی ہے۔رپورٹ کو باضابطہ طور پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کےساتھ باضابطہ طور پر شئیر کیا گیا ہے، تاکہ مربوط تیاری اور باخبر منصوبہ بندی کی سہولیات کو ممکن بنایا جاسکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.