Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»برفانی تودہ گرنے کے باعث شاہراہ نیلم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
    خاص خبریں فروری 11, 2026

    برفانی تودہ گرنے کے باعث شاہراہ نیلم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

    فروری 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Neelum Highway closed to all traffic due to avalanche
    مشترکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 40 سے زائد پھنسے ہوئے سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا،انتظامیہ / فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیلم کے علاقے کیل سیری میں برفانی تودہ گرنے کے باعث شاہراہ نیلم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگئی، 40 سے زائد پھنسے ہوئے سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

    انچارچ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اختر ایوب نے بتایا کہ پولیس اور محکمہ شاہرات کے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 40 سے زائد پھنسے ہوئے سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

    موسم صاف ہونے کے بعد پھنسی ہوئی گاڑیوں کو نکالنے کا کام شروع کیا جائے گا، انہوں نے عوام اور سیاحوں کو ہدایت کی کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ کسی قسم کے حادثات سے بچا جا سکے ۔

    یہ واقعہ نیلم کی اہم شاہراہ پر پیش آیا ہے، جو علاقے میں سیاحتی سرگرمیوں اور ٹریفک کے لیے اہمیت رکھتی ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اور متاثرہ افراد محفوظ ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی اجلاس: کئی بل منظور
    Next Article اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، شیخو گینگ کے 2 ارکان کوگرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں

    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.