Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار
    چترال جولائی 29, 2025

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National Assembly member Abdul Latif Chitrali, convicted in the May 9 attacks, also disqualified
    الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی کو آرٹیکل 63 (ون) (ایچ) کے تحت نااہل کیا،اعلامیہ جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایک اور رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نا اہل قرار دے دیا ۔

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن  نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دیا ۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 9 مئی واقعات میں سزا یافتہ ہونے پر نا اہل کیا گیا، رکن قومی اسمبلی کو آرٹیکل 63 (ون) (ایچ) کے تحت نااہل کیا ۔

    قبل ازیں، الیکشن کمیشن نے آج عبداللطیف چترالی کی نااہلی کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی تھی، جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا ۔

    یاد رہے گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری، ایک ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر اور ممبر قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو بھی نااہل قرار دیا تھا ۔

    الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی سی نے اعجاز چودھری کو10 سال کی سزا سنائی ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ سے اعجاز چودھری کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز
    Next Article گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.