Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»نریندر مودی کی جماعت نے ووٹوں کی بھوک میں اللہ اکبر کی صدائیں لگا دی
    بین الاقوامی مارچ 30, 2024

    نریندر مودی کی جماعت نے ووٹوں کی بھوک میں اللہ اکبر کی صدائیں لگا دی

    مارچ 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Narendra Modi's party shouted Allahu Akbar in its hunger for votes
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی وزیر اعظم  کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ووٹوں کی بھوک میں اللہ اکبر کی صدائیں لگانے پر مجبور کردیا۔

    ذرائع کے مطابق مغربی بنگال کے علاقے کوچ بہار سے الیکشن میں حصہ لینے والے بی جے پی کے امیدوار نسیت پرمانک نے تمام تر توجہ اس وقت سمیٹ لی جب انہوں نے انتخابی ریلی کے دوران ووٹ مانگنے کے لیے ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کروادیں۔نسیت پرمانک کی حمایت میں مغربی بنگال کے علاقے دنہاٹا میں گزشتہ روز بی جے پی کی اقلیتی مورچہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کوچ بہار کے صدر اور ایم ایل اے سوکمار رائے نے کہا کہ ابھی صرف دو اسمبلی حلقوں سیتائی اور دنہاٹا کے مسلمانوں کے ساتھ ریلی نکالی گئی تھی، مگر جلد ہی ضلع کوچ بہار کے تمام مسلمانوں کے ساتھ ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی: وائٹ بال اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
    Next Article پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے: خواجہ آصف
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

    مئی 6, 2025

    پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ کے رابطے

    مئی 1, 2025

    پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت سلامتی کونسل میں قرار داد میں پہلگام کا لفظ شامل نہیں کرواسکا

    اپریل 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.