Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اڑھائی لاکھ روپے میں افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا افسر گرفتار
    پوٹھوہار اپریل 27, 2024

    اڑھائی لاکھ روپے میں افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا افسر گرفتار

    اپریل 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    NADRA officer who issued identity cards to Afghans arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: اسپیشل جج سنٹرل نے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ جمعہ کو عدالت نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی تو ملزم نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لے کر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم نجیب اللہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا آفس بلیو ایریا میں تعینات تھا، ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی ریمارکس کو مسترد کر دیا
    Next Article نسل نو ہزارہ مغل: بلوچستان کے مستقبل کی تعمیر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.