Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلم لیگ ن آج سوات میں پاور شو کرے گی، جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی
    خاص خبریں فروری 1, 2024

    مسلم لیگ ن آج سوات میں پاور شو کرے گی، جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی

    فروری 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Muslim League-N will have a power show in Swat today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسے ،ریلیوں کا انعقاد کیا جارہاہے۔

    ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ شہر شہر ،قریہ قریہ سیاسی رہنماں جلسے ،ریلیاں اور کارنر میٹنگز کا اہتما کررہے ہیں۔انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن آج سوات میں پاور شو کرے گی۔ جہاں جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہزاروں کرسیاں لگادی گئی ہیں۔کاکنان کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔جلسہ گاہ میں داخل ہونے کیلئے واک تھرو گیٹ بھی نصب کیئے گئے ہیں۔جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز خطاب کریں گے۔دوسری جانب پیپلزپارٹی آج خضدار میں سیاسی پنڈال سجائے گی۔جہاں بلاول بھٹو زرداری عوامی جلسے سے خطاب کرکے کارکنان کا لہو گرمائیں گے۔جبکہ آصفہ بھٹوسانگھڑ میں جیالوں سے مخاطب ہونگیں۔اس حوالے سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتطامات کیئے گئے ہیں۔

    Muslim League-N power show Swat انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article"پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 5فروری کو ہونگے” انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری
    Next Article عام انتخابات 2024: 8فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.