Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حضرو میں جائیداد کی خاطر بہن کو موت کے گھاٹ اتارنے والا سفاک قاتل گرفتار
    پوٹھوہار نومبر 11, 2024

    حضرو میں جائیداد کی خاطر بہن کو موت کے گھاٹ اتارنے والا سفاک قاتل گرفتار

    نومبر 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Murderer who killed sister arrested in Hazro
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحصیل حضرو میں جائیداد کے تنازعہ پر سگی بہن کو مبینہ طور پر موت کے گھاٹ اتارنے والا سفاک قاتل گرفتار کر لیا گیا۔  یہ اندوہناک واقعہ تھانہ اٹک خورد کی حدود میں پیش آیا۔

    جائیداد کے تنازعے پر بھائی نے سگی بہن کو مبینہ طور پر قتل کردیا اور خود موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو خاتون کی لعش خون میں لت پت پڑی تھی جس کے منہ سر اور گردن پر تشدد کے گہرے نشانات تھے لعش کی شناخت زوجہ عبدالقیوم کے نام سے ہوئی سے ہوئی جو فورملی گاؤں کی رہائشی تھی۔

    اسی گاؤں کے مراد شاہ نامی شخص نے پولیس کو بیان دیا کہ جائے وقوعہ پر مقتولہ کے بھائی گلبر کو دیکھا تھا قوی شبہ ہے کہ یہ اس قتل میں ملوث ہے تھانہ اٹک خورد پولیس نے فوری طور پرقتل کا مقدمہ درج کرتےہوئے مقتولہ کے بھائی مبینہ قاتل گلبر کو گرفتار کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالائی نیلم میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری
    Next Article کے ٹو ٹی وی کا عوامی پروگرام ڈھیڈی، سواتی ماما اور ظفر بھولا اھم حصہ ہیں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.