Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»اسلام آباد میں پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے200 شرپسند کارکنان گرفتار
    قومی خبریں نومبر 23, 2024

    اسلام آباد میں پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے200 شرپسند کارکنان گرفتار

    نومبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    More than 200 miscreants of PTI arrested in Islamabad
    گرفتار شرپسندوں میں مرد اور خواتین بھی شامل ، اسلحہ بھی برآمد ہوا ،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ احتجاج سے قبل مختلف علاقوں میں چھپے ہوئے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے  پہلے سے چھپے  200 سے زائد شرپسند کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

    گزشتہ شب اسلام آباد پولیس آفیسرز کی سربراہی میں 27 ٹیموں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شر پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں، گرفتار شر پسندوں سے ہتھیار اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

    ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار شر پسندوں سے اسلحہ کی برآمدگی پی ٹی آئی کے چوبیس نومبر احتجاج کے دوران شر انگیزی کا عندیہ دیتی ہے، گرفتار ہونے والے شرپسندوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا الرٹ جاری
    Next Article خیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026

    موٹروے پولیس نے چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی، افسران کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.