Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی
    خاص خبریں جولائی 17, 2025

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains continue to wreak havoc across the country, 178 people killed, 491 injured
    مجموعی طور پر اب تک 610 گھروں کو نقصان پہنچا، 126 مویشی پانی میں بہہ گئے،این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران جانی و مالی نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔

    این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث 26 جون سے 17 جولائی کے درمیان 178 افراد جاں بحق ہوئے،اس دوران مختلف حادثات میں 491 افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد میں 85 بچے بھی شامل ہیں ۔

    اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 103 افراد جاں بحق جبکہ 385 افراد زخمی ہوئے ہیں، اس میں 50 بچے بھی شامل ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں کے دوران خیبرپختونخوا میں 38 افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوئے ، سندھ میں 20 افراد جاں بحق، 40 زخمی ہوئے، بلوچستان میں 16 اموات، زخمیوں کی تعداد 4 ہے، آزاد کشمیر میں 1 شخص جاں بحق ہوا ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 22 بچے شامل ہیں، تمام 54 افراد پنجاب میں مختفل حادثات کے دوران جاں بحق ہوئے ، اس دوران پنجاب بھر میں 227 زخمی بھی ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 88 گھروں کو نقصان پہنچا، مجموعی طور پر اب تک 610 گھروں کو نقصان پہنچا، 126 مویشی پانی میں بہہ گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے، 5 تحصیلوں کی بیشتر سڑکیں تباہ
    Next Article پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی

    اگست 9, 2025

    مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

    اگست 9, 2025

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوسرے روز مزید 14 دہشتگرد ہلاک، تعداد 47 ہوگئی

    اگست 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں ایوب پل سے نوجوان لڑکی نے دریاے کنہار میں چھلانگ لگا دی، لاش نکال لی گئی

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں مردہ بھینس فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

    اگست 9, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.