Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزارت اطلاعات کی جانب سے پاکستانی اور عالمی میڈیا کیلئے ایل اوسی کے دورے کا اہتمام
    خاص خبریں مئی 3, 2025

    وزارت اطلاعات کی جانب سے پاکستانی اور عالمی میڈیا کیلئے ایل اوسی کے دورے کا اہتمام

    مئی 3, 2025Updated:مئی 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ministry of Information organizes LoC tour for Pakistani and international media
    ایل او سی کا دورہ کرانے کا مقصد بھارتی پروپیگنڈے کو بےنقاب کرنا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزارت اطلاعات کی جانب سے پاکستانی اور عالمی میڈیا کے لیے  لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے دورے کا اہتمام کیا گیا ہے، میڈیا کو ان مقامات پر لے جایا ګيا، جنہیں بھارت دہشت گرد کیمپ بتاتا ہے ، ملکی اور بین الاقوامی میڈیا کو کل بھی ان جگہوں کا دورہ کرایا جائیگا ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایل او سی کا دورہ کرانے کا مقصد بھارتی پروپیگنڈے کو بےنقاب کرنا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارت نام نہاد اور خیالی دہشت گرد کیمپس کا پروپیگنڈا کرتا ہے اور ساتھ ساتھ ایل او سی پر مبینہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے جھوٹے دعوے کیے ہیں ۔

    انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان دنیا کے کسی بھی حصے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو مستردکرتا ہے اور امن کیلئے اپنی غیرمتزلزل وابستگی کااعادہ کرتا ہے جب کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

    وزیر اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایل او سی پر عالمی اور پاکستانی میڈیا کو ان مقامات پر لے جایا جائے گا جنہیں بھارت دہشت گرد کیمپس بتاتا ہے ۔

    بیان میں مزید کہا گیا کہ مقامی میڈیا کو مخصوص مقامات پر اِن مقامات کے زمینی حقائق سے آگاہ کیا جائے گا جب کہ پاکستانی قوم اپنی خود مختاری کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب، فضا جیوے پاکستان کے نعروں سے گونجتی رہی
    Next Article پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائٹڈ کو مسلسل تیسری شکست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.