Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»میلبرن ٹیسٹ , پہلے دن کا اختتام: آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 187 رنز
    کھیل دسمبر 26, 2023

    میلبرن ٹیسٹ , پہلے دن کا اختتام: آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 187 رنز

    دسمبر 26, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    میلبرن ٹیسٹ , پہلے دن کا اختتام: آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 187 رنز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اک آسٹریلیا تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میلبرن میں کھیلے جا رہے۔ میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے۔

    میلبرن سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

    پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 154 رنز پر گر گئی، اسٹیو اسمتھ 26 رنز بنا کر عامر جمال کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ مارنوس لبوشین اور ٹریوس ہیڈ کریز پر موجود ہیں۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو 6 رنز کے مجموعی سکور پر فرسٹ سلپ پر کھڑے عبداللہ شفیق نے صرف 2 رنز بنانے والے وارنر کا آسان کیچ چھوڑ دیا۔

    پھر دونوں اوپنرز نے 90 رنز کی شراکت قائم کی، آسٹریلیا کی جانب سے پہلی وکٹ وارنر کی گری جو 38 رنز بنا کر سلمان آغا کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

    کینگروز کی دوسری وکٹ 108رنز کے مجموعے پر گری جب عثمان خواجہ 101 گیندوں پر 42 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر سلمان آغا کو کیچ دے بیٹھے، آسٹریلیا کا مجموعی سکور 114 رنز پر پہنچا تو بارش نے آن لیا جس کے بعد میچ کو روک دیا گیا۔

    Day one Melbourne Test Match
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article’بلے‘ کا نشان واپس لینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج، سماعت آج ہی ہوگی
    Next Article غزہ: اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کو مصری سرحد کی جانب دھکیلنے کا منصوبہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور کور نے 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

    دسمبر 30, 2025

    ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکسلا میں ماڈل بازار قائم

    دسمبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.