Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس
    فیچرڈ نومبر 5, 2025

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Meeting on winter preparations chaired by Commissioner Hazara
    اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں ممکنہ برفباری اور بارشوں کے دوران انتظامات اور پلان پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی آمد کے پیشِ نظر ونٹر کنٹی جنسی پلان سے متعلق ایک اہم اجلاس کمشنر آفس ایبٹ آباد میں منعقد ہوا، جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں ممکنہ برفباری اور بارشوں کے دوران انتظامات اور پلان پیش کیے ۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر ہزارہ نے کہا کہ موسمِ سرما کے دوران عوام کی سہولت اور بروقت ریسکیو کارروائیوں کے لیے تمام اضلاع اپنے انتظامات مکمل رکھیں ۔

    انہوں نے ہدایت کی کہ پلانز میں تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ قریبی کوآرڈینیشن یقینی بنائی جائے، حساس علاقوں کی نشاندہی کر کے وہاں مشینری اور دیگر ضروری سہولیات پیشگی مہیا کی جائیں ۔

    کمشنر نے مزید کہا کہ ہر ضلع میں کنٹرول رومز قائم کیے جائیں اور ان کے رابطہ نمبرز تمام متعلقہ محکموں سے شیئر کیے جائیں۔ کنٹرول رومز کو فعال رکھا جائے اور عملے کی موجودگی یقینی بنائی جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی ممکن ہو ۔

    انہوں نے ہدایت دی کہ برفباری والے علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سینٹرز ایسے مقامات پر بنائے جائیں جہاں سے کم سے کم وقت میں مدد پہنچائی جا سکے ۔

    کمشنر ہزارہ نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (GDA) اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) کو ہدایت دی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر موسم کی تازہ ترین صورتحال میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری کریں تاکہ سیاح گلیات یا ناران کا رخ کرنے سے پہلے موسم کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکیں ۔

    انہوں نے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی کہ برفباری والے علاقوں میں اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز کا دورہ کریں، ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور ضروری ادویات کی دستیابی یقینی بنائیں، اگر کسی جگہ کوئی کمی ہو تو فوری طور پر رپورٹ کی جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
    Next Article کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.