Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مستونگ: سردار اختر مینگل نے 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا
    خاص خبریں اپریل 16, 2025

    مستونگ: سردار اختر مینگل نے 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

    اپریل 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mastung: Sardar Akhtar Mengal announces end to 20-day sit-in
    کوئٹہ میں 18 اپریل کو بی این پی کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا،سربراہ بی این پی (مینگل)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان نیشنل پارٹی  (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مستونگ لک پاس پر 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔

    کوئٹہ: مستونگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ دھرنا ختم کر دیا جبکہ احتجاج جاری رہے گا، دھرنے کی جگہ مختلف اضلاع میں ریلیاں نکالیں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ بی این پی جلسے اور عوامی احتجاج کا آغاز کرے گی، پہلے مرحلے میں مستونگ، قلات، خضدار، سوراب میں جلسے کریں گے، دوسرے مرحلے میں تربت، گوادر، مکران کے علاقوں میں احتجاجی جلسے ہوں گے، جبکہ تیسرے مرحلے میں نصیر آباد، جعفر آباد، ڈیرہ مراد جمالی و دیگر علاقوں میں جلسے کئے جائیں گے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں 18 اپریل کو بی این پی( مینگل )کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ہم پر ایک ٹکے کی کرپشن ثابت کر کے دکھائیں، احتجاج عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور حل نکالنے کیلئے کیا جاتا ہے ۔

    اختر مینگل نے مزید کہا کہ اگر مسائل کا حل نہیں نکلتا تو ثابت ہو جاتا ہے یہاں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، کیا اس ملک میں آرٹیکل 6 پر عملدرآمد ہوا ہے؟ کیا اس ملک کے آئین کو کسی نے مانا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی،اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Next Article خیبرپختونخوا میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال پر آرمی چیف کردار ادا کریں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025

    افغانستان کو دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.