Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026
    بین الاقوامی

    سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    فیچرڈ فروری 7, 2026

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mastermind of Islamabad suicide attack is in custody, says Interior Minister Mohsin Naqvi
    حملہ آور کی جہاں ٹریننگ ہوئی اس حوالے سے ہمیں معلومات تھیں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور حملے کا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے ۔

    اسلاما ٓباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کل کا دن پورے پاکستان کے لیے سیاہ دن تھا، تمام متاثرہ خاندانوں کے لیے ہم دعاگو ہیں، یہ واقعہ ایسا تھا جس نے ہم سب کو ہلایا ہے، کل دھماکے کے بعد ہماری تمام ایجنسیاں اس کی لیڈ میں نکلیں، کل ساری رات آپریشنز چل رہے تھے ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا پولیس نے ان تمام لوگوں کو جو ان سے جڑے ہوئے تھے یا ماسٹر مائنڈ تھے تقریباً سب لوگ پکڑے ہیں، جس پر سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا اور تمام ٹیم کو مبارکباد دوں گا ۔

    انہوں نے کہا کہ دھماکے کے فوراً بعد نوشہرہ میں چھاپہ مارا گیا اور 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے، جو داعش کا ماسٹرمائنڈ تھا وہ افغان ہے وہ بھی پکڑا گیا جبکہ چھاپے کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کا ایک اے ایس آئی شہید ہو گیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ مین ماسٹرمائنڈ کا تعلق داعش سے ہے وہ ہماری حراست میں ہے، اس واقعے کی پوری منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی ہے، جہاں اس کی تربیت ہوئی، اس کے حوالے سے بھی ہمیں معلومات تھیں، ٹوٹل چار لوگ گرفتار ہوئے ہیں، دو لوگوں نے ریکی کی تھی ۔

    وزیرداخلہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی پکڑ لیں گے لیکن ہمارے اداروں نے بہت اچھا کام کیا، داعش کا سارا نیٹ ورک پکڑا گیا، یہ لوگ پیسوں کے لیے کام کرتے ہیں ۔

     محسن نقوی نے کہا کہ داعش کو کوئی تو فنڈنگ کر رہا ہے، کسی نے تو ان کا بجٹ بڑھایا ہے، ان کی ساری فنڈنگ بھارت کر رہا ہے، ان کو تمام اہداف بھارت انڈیا دے رہا ہے، فرنٹ پر انہوں نے ان کو رکھا ہوا ہے، میں دعوی کر رہا ہوں کہ ایک دن دنیا کا ہر ملک بولے گا کہ ان کو کون سپانسر کر رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکہ، حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026
    بین الاقوامی

    سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

    فروری 7, 2026
    خاص خبریں

    ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ

    فروری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026
    بین الاقوامی

    سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

    فروری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.