Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
    پنجاب جون 27, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    جون 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار پر حکومت کی توجہ مرکوز کرنا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

    ایس ایم ایز کے تاجروں کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔

    انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ کے ذریعے ایس ایم ایز کو سہارا دے رہی ہے۔

    آسان کاروبار اسکیم کے ذریعے ٹرانسپورٹ سیکٹر اور ہول سیل کے کاروبار کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت لائیو اسٹاک، زراعت، دستکاری اور گارمنٹس سمیت ہر شعبے میں ایس ایم ایز کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

    انٹرپرینیورشپ کلچر کے فروغ کے لیے سازگار ماحول پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ بجٹ میں ٹیکس نہ بڑھا کر ایس ایم ایز کو بہت فائدہ دے رہے ہیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال سازگار ہے اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    حکومت چھوٹی صنعتوں کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے اور ہر ممکن وسائل مہیا کر رہی ہے۔

    آسان کاروبار اسکیم آسان کاروبار کارڈ انٹرپرینیورشپ ایس ایم ایز پنجاب بجٹ پنجاب حکومت پنجاب نیوز چھوٹے کاروبار زراعت کاروباری ترقی کاروباری فنانس گارمنٹس لائیو اسٹاک لاہور نیوز مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب
    Next Article آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    پنجاب میں سموگ کے خلاف مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ پلان پر تیزی سے عملدرآمد جاری

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.