Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
    پنجاب فروری 12, 2026

    میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز

    فروری 12, 2026Updated:فروری 12, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ دن چلے گئے جب لوگ میانوالی سے ووٹ لے کر چلے جاتے تھے. جو لوگ کہتے تھے کہ (ن) لیگ کے دور میں صرف لاہور میں ترقی ہوئی وہ میانوالی کو دیکھ لیں۔ میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی۔
    وزیراعلیٰ نے کہا کہ گرین بس اور میڈیکل ہسپتال سمیت جو سہولیات لاہور میں ہیں وہ ہی میانوالی کو بھی دی ہے، دعوؤں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں، اللہ تعالی نے تین سال اور دیے تو پنجاب کی قسمت بدل جائے گی، میانوالی اب محروم نہیں رہے گا لہٰذا میانوالی والو اب کی بار کسی فراڈ کو ووٹ مت دینا۔
    مریم نواز نے میانوالی میں کالج آف الائیڈ پرفیشنلز، زرعی اور لا کالج بنانے کا اعلان بھی کیا۔
    وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کا غیر متزلزل اعتماد ہی کسی بھی جمہوری قیادت کا اصل اثاثہ ہوتا ہے۔ میانوالی میں آج کے اس فقید المثال اجتماع نے واضح کر دیا ہے کہ عوام کی امیدیں اور ملک کی تعمیر و ترقی کا سفر کس رخ پر گامزن ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم
    Next Article بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے خلاف بھرپور کارروائی کا عندیہ، امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    مارچ 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.