Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانے کا عزم
    پنجاب اگست 29, 2026

    چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانے کا عزم

    اگست 29, 2026Updated:اگست 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گویانگ، گوئے ژو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کے شہر گوئے ژو میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت کی اور تقریب سے خطاب کیا۔

    مریم نواز نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور بگ ڈیٹا مستقبل کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

    پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور مضبوط ہے اور دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے سے محبت اور عزت کرتے ہیں۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں۔

    پنجاب میں نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور ہنر فراہم کر رہے ہیں۔

    پنجاب کے نوجوان جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آراستہ و ہنر مند ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبے میں تعاون مزید بڑھائیں گے۔

    پنجاب حکومت ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

    ڈیجیٹل معیشت روزگار اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    مریم نواز نے چین کی تیز رفتار ڈیجیٹل ترقی کو قابلِ تقلید مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ گوئے ژو میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت متاثر کن ہے۔

    ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے تعلیم، صحت، زراعت اور حکومتی امور میں عوامی خدمات کو مزید مؤثر بنایا جا سکتا ہے۔

    انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو بگ ڈیٹا پاکستان چین دوستی پنجاب پنجاب حکومت جدید ٹیکنالوجی چین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ڈیجیٹل معیشت روزگار سرمایہ کاری گوئے ژو مریم نواز مصنوعی ذہانت نوجوان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    Next Article سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی نے سانحے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.