Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں اپریل 19, 2025

    مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا

    اپریل 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

    لاہور میں اسپیشل افراد کے لیے معاون آلات اور وہیل چیئرز کی فراہمی کی تقریب میں مریم نواز نے کہا کہ خصوصی افراد سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے پورٹل میں خود کو رجسٹر کرائیں۔  انہوں نے کہا خوشی ہے اب اقتدار کا رخ بدلا ہے، اب حکومت خود چل کر عوام کے دروازے تک پہنچ جاتی ہے، ریاست خصوصی افراد کا ہاتھ تھام لے تو ان کی مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے  یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ راشن کارڈ سے کچن کے اخراجات میں کچھ مدد ہو سکے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلتستان ڈویژن میں آئس اسٹوپا بنا کر پانی محفوظ کرنے کا طریقہ کامیاب
    Next Article اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.