Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»مارخور فخر چترال ایوارڈ سیزن 3 کی تقریب
    چترال جنوری 13, 2025

    مارخور فخر چترال ایوارڈ سیزن 3 کی تقریب

    جنوری 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Markhor Fakhar Chitral Award Season 3
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    پشاور:  کلرز آف چترال کی جانب سے مارخور فخر چترال ایوارڈ سیزن 3 کی تقریب گزشتہ روز نشتر ہال میں ہوئی جس میں چترال کی ثقافت، ورثے اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
    تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز تھے۔تقریب میں سی ای او مارخور مارکیٹنگ اینڈ ڈولپرز نبیل آفریدی اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ وزیر زادہ نے بھی شرکت کی۔تقریب میں چترالی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا جن میں روایتی موسیقی، رقص، اور دیگر ثقافتی مظاہرے شامل تھے۔
    حاضرین چترالی روایات کے حسن سے لطف اندوز ہوئے۔مارخور فخر چترال ایوارڈ کا مقصد ان افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جنہوں نے اپنے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور چترال کا نام روشن کیا۔ مقررین نے چترالی ورثے کو محفوظ رکھنے اور اسے آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔تقریب کے اختتام پر نمایاں شخصیات کو ایوارڈز پیش کئے گئے۔ تقریب کی میزبانی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنزر وصحافی افسر افغان اور کھوار پروگرام داستان چترال کی میزبان عالیہ اشرف نے کی۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی اسیپس ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی
    Next Article اٹک میں کروڑوں ڈالر کے سونے کے ذخائر دریافت
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.