Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: شادی کی تقریب میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،ایک شخص زخمی
    خاص خبریں اگست 13, 2025

    مانسہرہ: شادی کی تقریب میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،ایک شخص زخمی

    اگست 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Youth killed, one injured in firing over minor dispute at wedding ceremony
    تھانہ صدرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم قاسم ولد غالب کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کے علاقے ریڑھ بیلہ میں پولیس اہلکار کی شادی کی تقریب میں نوجوانوں میں معمولی تکرار کے بعد فائرنگ سے نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ، پولیس نے فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

    مانسہرہ: تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب بارہ بجے کے قریب تھانہ صدر کی حدود ریڑھ بیلہ
    میں پولیس کے اہلکار سرمد شکیل ولد محمد شکیل کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں احسن ولد غلام مرتضی جاں بحق جبکہ سفیر احمد ولد تاج محمد گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ہے ۔

    اس سلسلے میں مقتول کے بھائی محسن ولد غلام مرتضی نے تھانہ صدر پولیس کو تفصیلات بتاتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کا بھائی پولیس اہلکار احسن سرمد شکیل کی شادی میں شریک تھا اس دوران ملزم قاسم ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جس کو مقتول احسن نے منع کیا تو اس نے طیش میں آکر احسن اور سفیر پر فائرنگ کر دی ۔

    ایف آئی آر کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں احس موقع پر جاں بحق ہو گیا اور سفیر کو زخمی حالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    تھانہ صدرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم قاسم ولد غالب کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیومِ آزادی اور "معرکہ حق” کی فتح پر اسلام آباد میں شاندار تقریبات
    Next Article پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.