Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم، چیک ری پبلک کی کوہ پیما لاپتہ، اونچائی سے گری ہیں،دیامر انتظامیہ

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی
    فیچرڈ جولائی 3, 2025

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Tourists' car falls into deep gorge in Naran, 6 people seriously injured
    زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بالاکوٹ منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ :ریسکیو حکام کے مطابق ناران سے واپسی پر سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس سے میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے  6 افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں ۔

    ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پھسلن کی وجہ سے پیش آیا ،تمام زخمیوں کو بالاکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والا خاندان لاہور سے ناران جا رہے تھا، زخمی سیاحوں کا تعلق لاہور شالیمار گارڈن سے ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم، چیک ری پبلک کی کوہ پیما لاپتہ، اونچائی سے گری ہیں،دیامر انتظامیہ

    جولائی 3, 2025

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم، چیک ری پبلک کی کوہ پیما لاپتہ، اونچائی سے گری ہیں،دیامر انتظامیہ

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم، چیک ری پبلک کی کوہ پیما لاپتہ، اونچائی سے گری ہیں،دیامر انتظامیہ

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.