Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید،مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم

    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ: بفہ میں تین روزہ تبلیغی اجتماع بخیریت اختتام پذیر
    فیچرڈ مئی 25, 2025

    مانسہرہ: بفہ میں تین روزہ تبلیغی اجتماع بخیریت اختتام پذیر

    مئی 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Three-day Tablighi Ijtima ends in Baffa
    اجتماع میں ہزارہ ڈویژن سمیت گلگت بلتستان سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ بفہ میں تین روزہ تبلیغی اجتماع بخیریت اختتام پذیر ہوگیا، اجتماع کے شرکا نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مؤثر اقدامات کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    مانسہرہ: بفہ میرا میں منعقد ہونے والا تین روزہ عظیم الشان تبلیغی اجتماع کامیابی اور خیریت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اجتماع میں ہزارہ ڈویژن سمیت گلگت بلتستان سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

    اجتماع کے آخری روز ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور نے مرکزی پنڈال کا دورہ کیا اور اختتامی دعا میں خصوصی شرکت کی، اس موقع پر ضلعی افسران، علماء کرام، سیاسی و سماجی رہنماؤں، معززینِ علاقہ اور عوام الناس کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

    اختتامی دعا میں ملک و قوم کی سلامتی، استحکام اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، اس کے ساتھ ساتھ مانسہرہ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ خدمات اور بہترین ڈیوٹی کو بھرپور سراہا گیا اور ان کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں ۔

    مانسہرہ پولیس نے اجتماع کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بناتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے، واک تھرو گیٹس نصب کیے گئے اور اجتماع گاہ کے اطراف پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ۔

    ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس نے مربوط حکمت عملی کے تحت مؤثر اقدامات کیے جن کی بدولت شرکاء کو آمد و رفت میں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ان تمام موثر اقدامات پر شرکاء نے مانسہرہ پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

    ڈی پی او مانسہرہ نے اجتماع کے کامیاب اور پرامن انعقاد کے لیے زبردست ڈیوٹی سر انجام دینے پر تمام افسران و جوانوں کے لیے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتظار کی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل 10 کا فائنل آج کھیلا جائیگا
    Next Article اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025

    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم

    مئی 25, 2025

    انتظار کی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل 10 کا فائنل آج کھیلا جائیگا

    مئی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید،مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم

    مئی 25, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: بفہ میں تین روزہ تبلیغی اجتماع بخیریت اختتام پذیر

    مئی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید،مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم

    مئی 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.