Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ:طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ تھم گیا
    خاص خبریں اگست 1, 2024

    مانسہرہ:طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ تھم گیا

    اگست 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra The series of stormy rains and flood lanes has stopped
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں جاری طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ تھم  گیا ہے۔جس کے بعد سے کاغان میں پھنسے ہوئے ہزاروں سیاحوں کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے۔

    ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کے مطابق مانسہرہ میں مہانڈری کے مقام سے پل بہہ جانے کی وجہ سے شاہراہ کاغان ابھی تک بند ہے، پل بہہ جانے کی وجہ سے پھنسے ہوئے  سیاحوں کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق 400 سے زائد گاڑیوں کے قافلوں کو پولیس کی حفاظت میں بابوسرٹاپ سے لے کر چلاس کے راستے روانہ کیا گیا ہے،ڈھائی ہزار کے قریب سیاح کاغان ناران میں موجود ہیں جبکہ اس کے برعکس نئے سیاحوں کو وادی کاغان کی جانب آنے پر مکمل طور ہر پابندی عائد کی گئی ہے۔

    ان کے مطابق نئے پل کی تعمیر کے بعد سے وادی کاغان کو سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا،جبکہ وادی کاغان میں کھانے پینےکی اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں،اس کے ساتھ ہی 24گھنٹوں میں متبادل راستے کا انتظام بھی کیا جائے گا۔یاد رہے گزشتہ روز  طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے مانسہرہ میں مکانات، باغات،اور مساجد سمیت فصلوں کو شدید ترین نقصان پہنچا تھا جبکہ مہانڈری کے مقام پر پل بھی بہہ گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت:ساڑھی نہ دلوانے پر شوہر کے خلاف بیوی نے تھانے میں شکایت درج کرا دی
    Next Article اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.