Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارت:ساڑھی نہ دلوانے پر شوہر کے خلاف بیوی نے تھانے میں شکایت درج کرا دی
    خاص خبریں جولائی 31, 2024

    بھارت:ساڑھی نہ دلوانے پر شوہر کے خلاف بیوی نے تھانے میں شکایت درج کرا دی

    جولائی 31, 2024Updated:جولائی 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    India The wife filed a complaint in the police station against her husband for not giving her a saree
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔جہاں پر بھارت کے شہر آگرہ میں ساڑھی نہ لے کر دینے پر شوہر کے خلاف بیوی نے تھانے میں شکایت درج کرا دی۔

    مقامی پولیس نے اس معاملے کو حل کروانے کے لئے جوڑے کو فیملی کونسلنگ سینٹر بھیجا جدھرخاتون نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد کرنے کا الزام عائد لگایا۔ذرائع کے مطابق جوڑے کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور دونوں میں اکثر معمولی بات پر جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔حال ہی میں شوہر نے بیوی کو ساڑہی نہیں دلوائی جس  پر جھگڑا شروع ہوا۔

    فیملی کونسلنگ سینٹر میں بیوی نے کہا کہ شوہر نے ساڑھی خرید کر نیہں دی اور وہ اس کے ساتھ شوہر مجھے تشدد کا نشانہ بھی بناتا ہے جبکہ شوہر کا کہنا تھا کہ اہلیہ رات تک گئے فون کال کرتی رہتی ہے۔فیملی کونسلنگ سینٹر میں دونوں کے مابین صلح اس وقت ہوگئی جب شوہر نے بیوی کی شرط کو مانتے ہوئے کہا کہ وہ اس کو ساڑھی خرید کر دے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:مہانڈری میں بہہ جانے والے پل کی تعمیر کا کام شروع نہ ہو سکا
    Next Article مانسہرہ:طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ تھم گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.