Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ ناران جلکھڈ روڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک
    خاص خبریں مئی 13, 2024

    مانسہرہ ناران جلکھڈ روڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک

    مئی 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Naran Jalkhad road blocked due to sliding
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالاکوٹ کے علاقے گھنول میں اتوار کی صبح بھاری مٹی کے تودے گرنے سے مانسہرہ ناران جلکھڈ روڈ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا جس سے سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے۔

    "میں مانسہرہ سے وادی کاغان جا رہا تھا لیکن بھاری مٹی کے تودے گرنے سے ہر قسم کی ٹریفک بند ہو گئی، جس سے سڑک کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،” ایک تاجر علی اصغر نے موقع پر موجود صحافیوں کو بتایا۔  کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(کے ڈی اے)نے تمام سیاحوں اور مقامی افراد کو اطلاع دی ہے کہ مانسہرہ ناران جلکھڈ روڈ گھنول کے مقام پر لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے بند ہو گیا ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ این ایچ اے سڑک کو کھولنے کا ذمہ دار ہے اور اس سے روڈ کلیئرنس کی درخواست کی گئی ہے،کے ڈی اے سڑک کو جلد کھولنے اور سڑک پر پھنسے ہوئے سیاحوں اور مقامی لوگوں کی سہولت کے لئے اپنی پوری کوشش کر رہی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی
    Next Article آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی حکومت سے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب
    Ume Roman

    Related Posts

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    سیاحوں سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کا الزام، ایکسائز اہلکار سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج

    جون 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جون 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.