Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ،شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، کئی سیاح پھنس گئے
    خاص خبریں اگست 30, 2025

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ،شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Landslide in Balakot, Kaghan Highway closed for all types of traffic, many tourists stranded
    لینڈ سلائیڈنگ سے سینکڑوں سیاح پھنس گئے، مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گئی ۔

    مانسہرہ: گزشتہ رات مختلف علاقوں میں تیز بارشیں ریکارڈ کی گئیں، جس کے بعدبالاکوٹ میں شدید لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کے لئیے بند کردی گئی ۔

    ذرائع نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے سینکڑوں سیاح پھنس کر رہ گئے، لینڈ سلائیڈنگ سے مقامی لوگوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔

    ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ مانسہرہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، روڈ کھولنے کے لئےاین ایچ اے کی مشینری تاحال نہ پہنچ سکی ۔

    مانسہرہ روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، سکول جانے والے بچوں کی گاڑیاں بھی پھنس گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
    Next Article وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا گلگت بلتستان سکاؤٹس کے شہید صوبیدار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.