Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف
    خاص خبریں جون 25, 2025

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Drugs worth lakhs of rupees destroyed in City Police Station
    مجموعی طور پر 304 کلو 323 گرام چرس ، 4 کلو 983 گرام ہیروئن ،646 گرام آئس اور 37 بوتل شراب جلائی گئیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف ، 541 فیصلہ شدہ مقدمات میں ضبط شدہ چرس، ہیروئن، آئس اور شراب جلائی گئیں ۔

    تھانہ سٹی میں 541 فیصلہ شدہ مقدمات میں ضبط شدہ لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کو عدالتی حکم کے تحت باقاعدہ کارروائی کے دوران نذر آتش کر دیا گیا ۔

    جوڈیشنل مجسٹریٹ I نور الحق اور ایس پی انویسٹی گیشن مانسہرہ شیراز خان کی موجودگی میں مجموعی طور پر 304 کلو 323 گرام چرس ، 4 کلو 983 گرام ہیروئین ،646 گرام آئس اور 37 بوتل شراب جلائی گئی اور مکمل طور پر تلف کر دی گئیں ۔

    اس موقع پر انسپکٹر لیگل اظہر خان، ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری اور محرر مالخانہ ذاہد بابر بھی موجود تھے،کارروائی مکمل ضابطہ کار اور عدالتی نگرانی میں انجام دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف
    Next Article گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.