Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
    خاص خبریں جنوری 7, 2026

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Attempt to smuggle a large quantity of valuable timber foiled
    سمگلر قیمتی لکڑی کو غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے تھے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں  تھانہ لاری اڈہ پولیس نے بھاری مقدار میں لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، لکڑی سے بھرے ٹرک کو قبضے میں لے کر مزید انکوائری کے لیے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا ۔

    مانسہرہ: ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ گلنواز خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بیڈڑہ انٹرچینج کے قریب خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کی ۔

    اس دوران ایک مشکوک ٹرک کو روکا گیا جس کی تلاشی لینے پر اس میں سے 55 عدد قیمتی لکڑی کی گیلیاں برآمد ہوئیں۔ اسمگلر ان گیلیوں کو غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔

    پولیس نے لکڑی سے بھرے ٹرک کو قبضے میں لے کر قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد مزید کارروائی اور انکوائری کے لیے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا ہے ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قیمتی قومی اثاثے (جنگلات) کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی کا عمل جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    Next Article مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026

    ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

    فروری 21, 2026

    وفاقی حکومت کا قائداعظم اور علامہ اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

    فروری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    خاص خبریں

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.