Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے شخص جاں بحق
    خاص خبریں فروری 10, 2025

    ہری پور میں دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے شخص جاں بحق

    فروری 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے شخص جاں بحق جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔

    پولیس ک مطابق تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس سے  سعد علی ولد محمد شفیق سکنہ اسلام آباد جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل پر سوار دوسرا لڑکا علی نواز شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دونوں کی عمریں بلترتیب 30 اور 22 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، جبکہ جاں بحق ہونے والا اور زخمی دونوں آپس میں کزنز ہیں۔

    موٹرسائکل سوار اسلام آباد سے ہری پور آ رہے تھے کہ حادثہ پیش آ گیا۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات میں آئے روز انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی سے انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی
    Next Article وکلا کی ہڑتال کے باعث اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.