Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش حملہ آور رنگے ہاتھوں گرفتار
    فیچرڈ فروری 21, 2026

    ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش حملہ آور رنگے ہاتھوں گرفتار

    فروری 21, 2026Updated:فروری 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Major terror plot foiled in DI Khan, female suicide bomber arrested
    خودکش جیکٹ اور ٹارگٹ خارجی کمانڈر عاصم نے فراہم کرنا تھی ،گرفتار خاتون کا بیان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوانے ڈیرہ اسماعیل خان کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔

    ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ شیخ یوسف خیمہ بستی میں ایک جوان العمر خودکش حملہ آور خاتون موجود ہے ۔

    اطلاع پر سی ٹی ڈی سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز (SWAT) نے  چھاپہ مار کر متذکرہ مقام پر ایک جوان العمر لڑکی کو پا کر پوچھ گچھ کرنے پر خاتون نے اپنا نام مسماۃ (ز) بتلایا اور کہا کہ وہ عرصہ دراز سے خارجی کمانڈر شاہ ولی عرف طارق کوچی کی تربیت میں رہی جو اب مر چکا ہے ۔

    مبینہ خاتون خودکش حملہ آور نے مزید بتایا کہ وہ کالعدم تنظیم کی رکن ہے اور اس نے حالیہ دنوں میں خودکش حملے کیلئے رضامندی ظاہر کی تھی جس کیلئے خودکش جیکٹ اور ٹارگٹ خارجی کمانڈر عاصم نے فراہم کرنا تھی ۔

    خاتون کے خیمے سے ایک عدد کمانڈو بیگ بھی ملا جس میں پستول بمعہ  کارتوس، پرفیوم جو بارود کی بو کو اپنی خوشبو میں جذب کرے، 2 موبائل فون جس میں کالعدم تنظیم سے رابطے وغیرہ تھے، پاور بینک اور دیگر سامان برآمد ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کا قائداعظم اور علامہ اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ
    Next Article ریاستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    مارچ 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.