Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
    خاص خبریں مئی 15, 2026

    قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان

    مئی 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Major changes expected in Pakistan cricketers’ new central contracts
    قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینٹرل کنٹریکٹس کا فنانشل ماڈل 30 جون کو ختم ہو جائے گا جب کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی سے شروع ہو گی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی فنانشل ماڈل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

    سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے دور میں 2023 میں 3 برسوں کے لیے فنانشل ماڈل متعارف کرایا گیا تھا جسے موجودہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے دور میں تبدیل نہیں کیا گیا لیکن فٹنس اور پرفارمنس کی بنیاد پر کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں ردو بدل کیا جاتا رہا۔

    اب یکم جولائی سے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت شروع ہو گی، اس سلسلے میں نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے ناموں کے حوالے سے ابتدائی بات چیت جاری ہے۔

    گزشتہ برس 30 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا تھا، پہلی مرتبہ اے کیٹیگری میں کوئی کرکٹرز شامل نہیں تھا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل ہو گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں موجود کئی کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تنزلی اور ترقی ہو گی۔

    سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد نواز، عبداللّٰہ شفیق، فہیم اشرف، حسین طلعت اور خوشدل شاہ کی شمولیت کا امکان کم ہے جبکہ اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل سمیت ڈومیسٹک پرفارمرز کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپر کوہستان اسکینڈل کے بعد سی اینڈ ڈبلیو میں بھی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    Next Article ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، وطن کے دفاع کیلئے لڑنے کیلئے بھی تیار ہیں، عراقچی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.