Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انڈونیشیا کے جاوا جزیرے پر 6.1 شدت کا زلزلہ، 162 ہلاک اور سینکڑوں زخمی
    بین الاقوامی مارچ 22, 2024

    انڈونیشیا کے جاوا جزیرے پر 6.1 شدت کا زلزلہ، 162 ہلاک اور سینکڑوں زخمی

    مارچ 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Magnitude 6.1 quake strikes off Indonesia’s Java island
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     انڈونیشیا کے سب سے بڑے جزیرے جاوا میں زلزلے میں کم از کم 162 افراد ہلاک اور سیکنڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔

    امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ے اس زلزلے کا مرکز سطح زمین سے محض دس کلومیٹر کی گہرائی پر تھا اور اس سے سب سے ز یادہ متاثر مغربی جاوا کا قصبہ سیانجور ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قصبے میں کچھ عمارتیں مکمل مسمار ہو گئی ہیں۔ان علاقوں میں سوشل میڈیا صارفین کی متعدد پوسٹنگ کے مطابق مشرقی جاوا، اس کے دارالحکومت سورابایا کے ساتھ ساتھ پڑوسی صوبوں کے شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں آنے والے زلزلے میں کم از کم 44 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواٹس ایپ جلد ہی صارفین کو وائس پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنے کی اجازت دے گا
    Next Article حکومت پاکستان ایس ایس پی آزاد کشمیر راجہ عرفان کو تمغہ امتیاز دے گی
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025

    ایران کے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، سینکڑوں زائد زخمی

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ پانچ روز کی بندش کے بعد مہانڈری پل ٹریفک کے لئیے کھول دیا گیا

    جون 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.