Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کروڑوں کا نقصان, کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں خطرناک آتشزدگی
    خاص خبریں دسمبر 26, 2023

    کروڑوں کا نقصان, کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں خطرناک آتشزدگی

    دسمبر 26, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی کی موبائل مارکیٹ میں خطرناک آتشزدگی ھونے کے باعث کئی دکانیں جل گئیں کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے صدر کی موبائل مارکیٹ میں منگل کی علی الصباح خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

    فائر بریگیڈ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی کی گاڑیاں اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تھے۔ آگ بجھانے کے عمل میں 10 فائر ٹینڈرز اور 2 باؤزرز نے حصہ لیا۔

    ریسکیو عملے نے دکانوں کے تالے اور شٹر توڑ کر آگ بجھانے کی کوشش کی اور کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پایا تاہم درجنوں دکانیں آتشزدگی کے باعث جل گئیں اور دکانداروں کا کروڑوں کا نقصان ہوا۔

    ۔آگ گراؤنڈ فلور پر بیٹری کی دکان میں لگی جس نے مارکیٹ کو لپیٹ میں لیا۔ فائر بریگیڈ کچھ تاخیر سے بھی پہنچی آگ بجھانے کے آلات بھی نہیں تھے۔

    متاثرہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ رات 3 بجے کے بعد اطلاع ملی کہ مارکیٹ میں آگ لگی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بر وقت بجلی بند کر دیتی تو آگ مزید نہ پھیلتی۔ ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن حکومت ہم کو کسی قسم کا تحفظ نہیں دیتی۔

    الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے صرف گراؤنڈ فلور پر ہی 8 سو سے زائد دکانیں موجود ہیں۔ مارکیٹ میں فائر سیفٹی موجود ہے تاہم آگ بہت تیزی سے دکانوں میں پھیلی اور آگ سے 100 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں۔

    دوسری جانب فائر اگر دیکھا جائے تو فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں لگنے والی آگ کنٹرول میں ہے تاہم مارکیٹ میں چھوٹی چھوٹی کئی دکانیں بنی ہوئی ہیں جس کے بعد امدادی کام میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک حصے میں اب بھی آگ بھی آگ لگی ہوئی ہے جس کو بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آتشزدگی کے باعث درجنوں دکانیں متاثر ہوئیں۔

    عملے کے مطابق کولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد واضح ہوگا کہ آگ کس وجہ سے لگی۔

    Fire in Mobile Market FireBrigade Karachi Saddar
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم بولر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
    Next Article شاہ محمود قریشی کا آج جیل سے آزادی کا امکان
    Ume Roman

    Related Posts

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    امن

    قبائلی اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے انتخاب کیلئے جرگوں کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.