Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»لوہی بھیر سی بی آر ٹاؤن فیز ون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری عدم تحفظ کا شکار
    پوٹھوہار فروری 23, 2026

    لوہی بھیر سی بی آر ٹاؤن فیز ون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری عدم تحفظ کا شکار

    فروری 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کے علاقے لوہی بھیر میں واقع سی بی آر ٹاؤن فیز ون کے مکین آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ خصوصاً رمضان المبارک کے دوران تراویح کے لیے مساجد جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    علاقہ مکینوں کے مطابق رات کے وقت آوارہ کتوں کے جھنڈ گلیوں اور سڑکوں پر گھومتے نظر آتے ہیں، جس کے باعث خواتین، بزرگوں اور بچوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ گزشتہ روز ایک کمسن بچے کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔

    مکینوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعدد بار متعلقہ حکام کو شکایات درج کروائیں، تاہم اب تک کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا گیا۔ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر آوارہ کتوں کی تلفی یا محفوظ منتقلی کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ کسی بڑے سانحے سے بچا جا سکے۔

    علاقہ مکینوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو وہ احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور لوہی بھیر سمیت ملحقہ آبادیوں میں آوارہ کتوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں بجلی کے 628 ملین روپے سے زائد بقایاجات کا انکشاف
    Next Article سینیارٹی اور میرٹ کا تنازع، آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطحی اختلافات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 2, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.