Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»لبنان؛ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں چھے اسرائیلی فوجی ہلاک
    بین الاقوامی نومبر 14, 2024

    لبنان؛ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں چھے اسرائیلی فوجی ہلاک

    نومبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lebanon; Six Israeli soldiers were killed in a clash with Hezbollah
    Lebanon; Six Israeli soldiers were killed in a clash with Hezbollah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیلی فوج کے 6 اہلکار لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔

    عوالمی میڈیا کے مطابق جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی سرحد سے ایک لبنانی دیہات میں داخل ہوگئے اور چاروں اطراف سے حزب اللہ نے ان کو گھیر لیا۔

    اسرائیلی فوج کے مطابق اہلکار جنوبی لبنان کے ایک دیہات میں کارروائی کرتے کرتے ایک عمارت میں داخل ہوگئے جہاں حزب اللہ کے چار جنگجو چھپے ہوئے تھے۔  فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار مارے گئے۔  ان اہلکاروں کی عمریں 19 سے 22 سال کے درمیان ہیں ان سب کا تعلق گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین سے تھا۔

    یاد رہے کہ رواں برس ستمبر سے جنوبی لبنان میں شروع ہونے والے برّی فوج کے آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کا اب تک ایک دن میں ہونا والا یہ دوسرا بڑا جانی نقصان یے۔

    Hizbullah Israel اسرائیل حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقوی خان کا 82 واں یوم پیدائش خموشی سے گزر گیا
    Next Article ہرنائی میں دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.