Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں جمیعت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ سے زخمی
    پوٹھوہار جنوری 10, 2024

    راولپنڈی میں جمیعت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ سے زخمی

    جنوری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Leader of Jamiat Ulema-e-Islam injured in firing in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقہ گولڑہ موڑ میں جمیعت علمائے اسلام کے رہنما مولانا ریحان جمیل کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا۔  جے یو آئی این اے 46 اسلام آباد نے بیان میں کہا کہ گولڑہ موڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا ریحان جمیل شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی رہنما کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہےؤ۔

    راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کا کوئی مذہبی یا سیاسی پہلو نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چار جنوری کو طیب نامی لڑکے کے اغواء کا مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج ہوا تھا۔ مولانا ریحان جمیل نے طیب اور اغواء کار سلمان کو اکٹھے دیکھ کر روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے فائرنگ کردی۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ریحان جمیل کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article2023 میں ساڑھے 13 ملین مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی
    Next Article ہری پور کے علاقہ لورہ چوک میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.