Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا
    فیچرڈ اکتوبر 15, 2025

    لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lahore: Pakistan beat South Africa by 93 runs in the first Test
    پاکستان نے جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 183 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فاتحانہ آغاز کردیا، پاکستان کے 277 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 183 رنز بناکر آوٹ ہو گئی، نعمان علی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کے 277 رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 183 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوالڈ بریوس نے سب سے زیادہ 54 ،ریان ریکلٹن 45 جبکی ٹونی ڈی زورزی 16 رنز بناکر آوٹ ہوئے ، پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 4،4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ساجد خان کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں ۔

    پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 378 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 269 رنز بنائے تھے اور یوں پاکستان کو پہلی اننگز میں 109 رنز کی برتری بھی حاصل ہو گئی تھی، امام الحق اور سلمان آغا 93، 93 جبکہ کپتان شان مسعود 76 اور محمد رضوان 75 رنز بناکر نمایاں رہے تھے ۔

    قومی ٹیم دوسری اننگز میں 167 رنز پر آوٹ ہوئی ، جس میں سب سے زیادہ بابراعظم 42 عبداللہ شفیق 41 اور سعود شکیل 38 رنز بنا سکے ،محمد رضوان 14، سلمان آغا 4، نعمان علی 11، امام الحق اور شاہین آفریدی بغیر کوئی رن بنائے آوٹ  ہوئے ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے متھوسامی نے 5 جبکہ سمن ہارمر نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    پاکستان کے 277 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم میچ کے چوتھے روز 183 رنز بناکر آوٹ ہو گئی، نعمان علی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں ۔

    شاندار بولنگ پر نعمان علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ
    Next Article خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.