Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»2025 کے پہلے ماہ میں بھی دہشت گردوں کے حملوں میں خیبر پختونخوا کا پہلا نمبر
    فیچرڈ فروری 3, 2025

    2025 کے پہلے ماہ میں بھی دہشت گردوں کے حملوں میں خیبر پختونخوا کا پہلا نمبر

    فروری 3, 2025Updated:فروری 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa ranks first in terrorist attacks in the first month of 2025
    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں نے 27 حملے کیے، جن کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہوئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں ملک بھر میں دہشت گردوں نے کم از کم 74 حملے کئے جن میں 91 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 35 سکیورٹی اہلکار اور 20 عام شہری شامل ہیں جبکہ اس دوران 36 دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے ۔

    پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں 117 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں 53 سکیورٹی فورسز کے اہلکار، 54 عام شہری اور 10 عسکریت پسند شامل ہیں ۔

    رپورٹ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی مہم پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس کے نتیجے میں جنوری میں کم از کم 185 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا اور یہ 2016 کے بعد سے عسکریت پسندوں کی ہلاکتوں کا دوسرا مہلک ترین مہینہ بن گیا ۔

    اس مہینے میں خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا جبکہ بلوچستان دوسرے نمبر پر رہا، خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں  نے 27 حملے کیے، جن کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 11 سکورٹی اہلکار، چھ عام شہری شامل ہیں جبکہ دو دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے ۔

    خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 19 حملے کیے گئے جن کے نتیجے میں 46 افراد لقمہ اجل بنے، جن میں 13 سکیورٹی اہلکار، 8 عام شہری شامل ہیں جبکہ  25 دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے ۔

    بلوچستان میں بھی عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، جہاں کم از کم 24 حملوں میں 26 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 11 سیکیورٹی اہلکار، 6 عام شہری شامل ہیں جبکہ  9 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ۔

    پنجاب میں عسکریت پسندوں کے دو حملوں میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے، جنوری کے آخری روز عسکریت پسندوں نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر بڑا حملہ کیا تھا تاہم سکیورٹی فورسز نے بغیر کسی جانی نقصان کے حملے کو پسپا کردیا تھا ۔

    اس کے علاوہ سندھ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ایک حملہ ہوا تاہم دونوں میں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچ کا انعقاد
    Next Article پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی ضرورت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.