Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک افغان سرحد پر آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد پوسٹیں تباہ

    فروری 27, 2026
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس،صوبے کے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کے فنڈ کی منظوری
    خاص خبریں فروری 21, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس،صوبے کے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کے فنڈ کی منظوری

    فروری 21, 2025Updated:فروری 21, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa cabinet meeting, approval of Ramadan package fund for 1 million poor families of the province
    کابینہ میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بانی پی ٹی آئی کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان اور عید پیکیج کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ، اجلاس  میں ایبٹ آباد پبلک سکول میں زیرِ تعلیم 15 یتیم طلبہ کے لئے 4.920 ملین روپے کی سالانہ گرانٹ منظور کی، ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بانی پی ٹی آئی کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دی گئی ۔

    اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی رُو سے کیڈٹ کالج سوات فیز تھری پروجیکٹ کے لیے زمین کی لاگت میں اضافے کے تحت فنڈز کی منظوری اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 3687 اساتذہ کی تنخواہوں کے لئے 1028.673 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ۔

    کابینہ اجلاس میں بس اڈوں کی بہتر انسپکشن کے لئے موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترامیم منظور کر لی گئیں، محکمہ اوقاف کے لئے گرانٹ کی منظوری دی گئی ،اجلاس میں بی ایس نرسنگ گریجویٹس کے لئے ماہانہ 31000 روپے انٹرن شپ منصوبے کی منظوری دی گئی اور سائنس، ٹیکنالوجی و آئی ٹی کے لئے خیبرپختونخوا گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 میں ترامیم منظور کی گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغان ٹیم کو 107 رنز سے ہرادیا
    Next Article ایف آئی اے نے خود کو پاک فوج کے اہلکار ظاہر کرنے والے جعلسازوں کو گرفتار کر لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026

    پاک افغان سرحد پر آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد پوسٹیں تباہ

    فروری 27, 2026

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک افغان سرحد پر آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد پوسٹیں تباہ

    فروری 27, 2026
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک افغان سرحد پر آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد پوسٹیں تباہ

    فروری 27, 2026
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.